”ناک کے بلیک ہیڈز صرف دو منٹ میں ختم۔“

اکثر خواتین ناک پر چہرے پر بلیک ہیڈز اور وائیٹ ہیڈز بہت زیادہ بن جاتے ہیں۔ اور ان سے بہت تنگ ہوتی ہیں لڑکیاں اور اس طرح آپ ان بلیک ہیڈزکو ختم کرنے کے لیے بہت سی کوشش کرتی ہیں۔ او اس طرح یہ بلیک ہیڈز چہرے پر بہت بْرے لگتے ہیں اور ان کو ایسے لرکیاں خود ختم کرنے کے لی بہت کچھ کرتی ہیں جس سے وہ اپنی جلد کو خراب کر دیتی ہیں اوربلیک ہیڈز آپ کو تب پڑتے ہیں جب آپ کی سکن کے اندر گردو غبار جمح ہو جاتا ہے اور یہ گندگی جلد میں جمح ہو کر یہ پھر بلیک ہیڈز کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔

اور اس طرح یہ بلیک ہیڈز اگر زیادہ ہو جائے تو ان کو ختم کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے اور اس سے اپ کے چہرے کا سارا حال بگڑ جاتا ہے اور اس کے لیے آپ اپنی سکن کی صفائی کا خیال رکھیں تو یہ بلیک ہیڈز کا مسئلہ آپ کو بلکل بھی نہ ہو اور اس طرح جب آپ میک آپ وغیرہ چہرے پر کرتی ہیں تو چہرے کو اچھے سے صاف کریں کہ یہ میک آپ آپ کی سکن پر بْرے اثرات نہ لائے اور ان کو ختم کرنے کے لیے آپ ہماری ٹپس کا استعمال ضرور کریں۔

اور اس سے آپ کی سکن کافی بہتر ہو جائے گی اور وہ یہ ٹپس لڑکے بھی اپنے بلیک ہیڈزکو ختم کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں ۔اور اس سے آپ کی سکن بھی نرم وملائم اور خوبصورت ہو جائے گی۔ اس طرح اس کا استعمال آپ دو مہینوں پر دوبارہ کر سکتے ہیں۔ اور یہ بہترین ہے آپ کے لیے اور بلیک ہیڈز کو ختم کرنت کے لیے اس ٹپس کو استعمال کریں ۔اگر آپ کو زیادہ بلیک ہیڈز ہو بھی جاتے ہیں تو اس کے لیے آپ ایسی چیزیں بلکل استعمال نہ کریں جو کہ آپ کی سکن کو خراب کر دیں اور بلیک ہیڈز نکالنے کے لیے کبھی بھی وہ چیزیں بھی استعمال نہ کریں

جس سے آپ اپنی سکن میں سوراخ بنا دیں سکن میں گندگی جمح ہونے سے آپ کی سکن میں بلیک ہیڈز بنتے ہیں۔ تو اس گندگی سے چہرے کو بچائیں اور یہ گندگی چہرے پر نہ بننے دیں آلودگی کی وجہ سے آپ کی سکن خراب ہو جاتی ہے ۔اگر آپ کو ناک پتر یا چہرے پر کہیں بھی آپ کو بلیک ہیڈز ہو جاتے ہیں۔ تو اس کے لیے آپ زیادہ سے زیادہ ایسا کریں کے ٹماٹر ایک لے لیں اور اس کا گودا نکال لیں۔ اور اس گودے کو آپ ناک چہرے پر 20منٹ تک لگا لیں اور اس سے آپ کے بلیک ہیڈز ختم ہو جائے گے ۔

اور یہ عمل آپ نے روزانہ باقاعدگی سے دھرانا ہے اس سے آپ کے چہرے کا رنگ بھی کافی بہتر ہو جائے گا ۔اگر اپ کے چہرے پر زیادہ بلیک ہیڈز ہو جائے تو کہیں پارلر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس کا حل اب آپ خود بھی نکال سکتے ہیں۔ اس سے نہ صرف آپ کے بلیک ہیڈز ختم ہو جائیں گے۔ بلکہ اس سے آپ کے آپ کی سکن گلو بھی کرے گی اور اس سے آپ کی سکن نرم و ملائم ہو جائے گی۔ اور اس کا استعمال اپ کے لیے بہت بہترین ہے ۔ اور یہ استعمال لڑکیاں اور لڑکے دونوں کر سکتے ہیں بلیک ہیڈز ختم کرنے کے لیے آپ سب سے پہلے ویزلین لے لیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *