دانتوں کا کیڑا ختم ، خون نکلنا بند ، آزمودہ نسخہ

آپ کو دانتوں کی دو بڑی بیماریوں کے بارےمیں بہترین نسخے بتاؤں گا۔ سب سے پہلے دانتوں کے کیڑے کو ختم کرنے کے لیے۔ دوسرا مسوڑھوں سے خ ون کاآنا ۔ ان نسخوں سے دونوں مسائل ختم ہوجائیں گے۔ بلکہ آپ کے دانت چمکدار اور صاف رہیں گے۔ پہلے آپ کو مسوڑھوں کے خ ون کا ٹوٹکہ بتاؤں گا۔ آپ نے بازار سے گل انار لینا ہے۔

بیس روپے کا کافی ہے اس کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں ۔ پھر صبح و شام انگلی کی مدد سے منجھن کے طور پر استعما ل کریں۔ یقین کریں کہ اگر دو دن میں مسوڑھوں کا خ ون بند نہ ہو تو اس کو بند کر لیں۔ ایک بار ضرور آزمائیں۔ اگر دوسرے نسخہ کی طرف آتے ہیں۔ کہ اگر دانت میں کیڑا لگا ہوا ہے اور کیڑا ختم نہیں ہورہا ہے۔ اور شدید درد ہورہا ہے۔ تو یہ نسخہ آزمائیں۔ بیکنگ سوڈا دو چمچ، نیم کا پاؤڈر کا آدھا چمچ، لونگ کا پاؤڈر اگر پاؤڈر نہ ملے تو دو سے تین عدد لونگ لے کر ان کاپاؤڈر بنالیں، ناریل کا تیل ڈیڑھ چمچ ، منٹ کا تیل دس قطرے ۔ ایک جا ر میں تمام اجزاء کو مکس کر لیں۔ اس کوٹوتھ پیسٹ پر لگا کر اس کو استعمال کریں۔ اس سے دانت موتیوں کی طر ح چمکیں گے۔

اور کیڑا ختم اور درد ٹھیک ہوجائےگا۔دانت میں کیڑوں کا لگنا میں بہت سی وجوہات ہیں۔ دانت میں کیڑا اس وقت لگتا ہے جب ہم خیا ل نہیں رکھتے ۔ جب ہم کوئی میٹھی چیز کھاتے ہیں۔ یا دانت برش نہیں کرتے۔ اور چپ چپ چیز ہمارے دانت کو چپک جاتی ہے۔ اور آہستہ آہستہ دانتوں کو کھوکھلا کرتی رہتی ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے کہ دانت میں سوراخ ہوجاتاہے۔ اور کیڑا سا لگ جاتا ہے اس لیے ہمیشہ جب بھی میٹھا کھائیں تو کھانے کے بعد دانتوں کی اچھی طرح صفائی کریں۔ توآسان سی بتائی قدرتی نسخہ کا استعمال کریں۔ تو دانت چمک جائیں گے۔ تو اس کو کوئی بھی نقصان نہیں ہے۔ اس رمیڈی کوکیسے تیا ر کرنا ہے؟ اس رمیڈی میں سب سے پہلے حلیلا زرد لینی ہے

جو کہ پنسا ر کی دکان سے مل جائےگی۔ اس کے دو سے تین دانے لینے ہیں ۔ اور حمام دستے میں کوٹ لیں۔ اس میں سے گھٹلیاں نکلیں گی۔ ان گھٹلیوں کو پھینک دیں۔ اور باقی کو ہلکا سا پیس لیں۔ اب ایک باؤل میں ایک گلاس پانی ڈال لیں۔ اب یہ جو ہرہرکو کوٹا تھا اس کو ڈال لیں۔ اس کو پکا نا ہے اس کو دھیمی آنچ پر پکائیں۔ اتنا پکائیں کہ پانی آدھا رہ جائے۔ اس کے بعد اس کو ٹھنڈا کر لینا ہے۔ جب ٹھنڈا ہوجائے تو چھان کر پانی کو الگ کر لیں۔ اب تھوڑا سا یہ پانی لینا ہے۔ تو اس پانی کو منہ میں رکھ کر گھمانا ہے۔ دو سے تین منٹ رکھ کر پھینک دیں۔ ایسے آپ دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔ جب بھی آپ کے پاس ٹائم ہو۔ باقی جو مکسچر بچے تو آپ اس کو ایک ہفتے تک فریج میں رکھ کر سٹور کر سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *