نوے کلو کا تربوز جیسا پیٹ راتو ں رات بلکل فلیٹ لیموں کے اندر یہ چیز ملاؤ

آپ کیاکھاتے ہیں اس کا آپ کی مجموعی صحت پر بڑاثر پڑتا ہے ۔ اس میں دو رائے نہیں کہ اچھا کھانا آپ کو توانا اور صحت مند رکھتا ہے ۔ لیکن یہ ہی کھانا اگر حد سے زیادہ تعداد میں لیا جائے یا ان میں توزن برقرار نہ رکھا جائے تو یہ وزن بڑھنے کا سبب بھی بن جاتا ہے ۔صرف زیادہ کھانا ہی وزن بڑھنے کا سبب نہیں ہوتاہے۔ موٹاپے کی دیگر کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے اکثرکے بارے میں لوگوں کو معلوم نہیں ہوتا ۔س سے مراد یہ ہے کہ جسم میں داخل ہونے والی توانائی اور جسم سے خارج ہونے والی توانائی میں توازن نہیں ہے ۔ جسم میں داخل ہونے والی توانائی وہ ہوتی ہے

جو ہم غذا اور پانی سے حاصل کر رہے ہوتے ہیں ۔جب کہ باہر نکلنے والی توانائی وہ ہوتی ہے جسے ہم اپنے روز مرہ کے کاموں کے لیے استعمال کر رہے ہوتے ہیں جس میں سانس لینا، ہضم کرنا اور جسمانی طور پر فعال رہنا شامل ہے۔جن کا پیٹ بہت زیادہ بڑا ہے وہ اپنے اس پیٹ کی چربی کو کم کرنے میں بلکل ناکام ہیں ۔ آج ہم آپ کو بہت سوفیصد ایک مشروب بنانا سکھائیں گے جس کو پی کر آپ لوگ اپنی ڈھیٹ چربی کو بھی ختم کرسکتے ہیں۔ آج کا نسخہ اس کی قیمت صرف سو روپے میں یہ تیار ہوجاتا ہے ۔ اور بڑی بڑی میڈیسن جو مشروب ہوتے ان کو یہ ٹوٹکہ نسخہ مات دے دیتا ہے ۔ آپ نے 6 سے سات لیمن کے چھلکے لینے ہیں اور اچھے طریقہ سے صاف کرلینا ہے ۔ آپ لوگوں نے دو گلا س پانی کے ایک پتیلے میں ڈال کر بوائل ہونے کیلئے چھوڑ دیں۔

اس کو پکنے دینا ہے یہاں تک کہ پانی کا رنگ تبدیل نہ ہوجائے ۔پھر دوسرے نمبر پر ادرک لیکر اس کو ٹکڑوں میں تبدیل کرکے اس میں اُبالنے کیلئے ڈال دیں۔ پھر اس میں آٹھ سے دس دانے کالی مرچ کے ڈال دینے ہیں۔ اسے اچھی طریقہ سے ابالنے کے بعد اس کا رنگ تبدیل ہونے پر اسے چھان کر ایک گلاس میں یہ پانی ڈال دیں۔ اس کا پیلا سا رنگ نکل آئیگا یہ پینے میں آپ بہت اچھا لگے گاآپ نے حسب ضرورت جتنا میٹھا پینا چاہتے ہیں تو شہد بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ نے اس کا استعمال دن میں دو مرتبہ ایک صبح خالی پیٹ اور رات کو خالی پیٹ جب آپ کو سونے لگیں

تو ایک گھنٹہ پہلے یا آدھا گھنٹہ پہلے اس کو پی کرسوجائیں ۔ نیند میں بھی آپ کا موٹاپا کم ہوجائیگا ۔ سوتے بھی رہیں آپ کا م میں بھی مصروف رہیں تو آپ لوگوں کا موٹاپ آہستہ آہستہ نکلتا رہیگا ۔ یہ گرمیوں کیلئے بہت اچھا ثابت ہوگا۔ آپ کے جسم کا ٹمپریچر لیول میں رکھے گا ۔ دوسری خوبی یہ ہے کہ خ و ن گاڑھا ہوتا جس کیوجہ سے بلڈ پریشر کے مریض بڑھ جاتے ہیں۔ یہ مشروب گاڑھے خ و ن کو پتلا کرتا ہے اور نارمل مقدار میں لے آتا ہے ۔ سب سے بڑی بات کولیسٹرو ل کیلئے یہ بہت اچھا مشروب ہے ۔ جن افراد کو کولیسٹرول کا مسئلہ بہت زیادہ ہے وہ اس مشروب کو پی کر استفادہ ہوسکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *