صبح نہار منہ ناشتہ کرنے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں۔ جیلی جیسے لٹکے ہوئے پیٹ کو لو ہے جیسا بنا دے گی۔

آج یہ سپیشل ریمیڈی آپ لوگوں کے لیے ہے جن کا پیٹ بہت زیادہ باہر نکلا ہوا ہے یہ سپیشل ریمیڈی جیلی جیسے پیٹ کو لوہے جیسا بنا دے گی یہ ریمیڈی وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے رنگ کو گورا بھی کر ے گی اکثر ایسا ہو تا ہے کہ جب ہم ڈائیٹنگ کر تے ہیں یا ویٹ لوس کرنے کی کوشش کر تے ہیں تو ہماری سکن کا کلر ڈل پڑ جا تا ہے

تو اس ریمیڈی کو استعمال کر نا ہے آپ کے چہرے کا کلر فریش ہو جا ئے گا جیسا کہ آج کل کے دور میں ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ اس کا جو چہرہ ہے وہ بہت ہی خاص ہو نا چاہیے اس کے چہرے پر کسی قسم کا کوئی بھی داغ دھبہ نہ ہو تو اس خواہش میں طرح طرح کی ریمیڈیز استعمال کر تا ہے لیکن وہ نسخہ جا ت کسی کام کے نہیں ہو تے اگر ان کی وجہ سے کسی قسم کا افاقہ پڑتا بھی ہے تو وہ کچھ دنوں کے لیے ہی پڑتا ہے

لیکن کچھ ہی دن کے بعد چہرے کا رنگ ویسا ہی ہوا ہو تا ہے بہت ہی نکھر جا ئے گا تو چلتے ہیں ریمیڈی کی طرف سب سے پہلے آپ کو بتا دوں کہ اس کو بنا نا کیسے ہے۔ کون سے لوگ اسے استعمال کر سکتے ہیں کن لوگوں کے لیے فائدہ مند نہیں ہے تو اجزاء بتانے سے پہلے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو آپ نے بہت ہی زیادہ غور سے سننا ہے تا کہ ان باتوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ اس ریمیڈی کو بنانے کے لیے ہمیں سب سے پہلے سونف چاہیے ایک چائے کا چمچ چائے والا چمچ لینا ہے چھوٹے والا اس کے بعد دار چینی کا ٹکڑا چاہیے۔ زیادہ دار چینی آپ نے استعمال نہیں کر نی کیونکہ گرمی کا موسم ہے اس کےاستعمال سے وزن کم ہو گا اس کے بعد ادرک چاہیے بالکل اتنا ادرک کا پیس چھوٹا سا لینا ہے زیادہ ادرک کا استعمال نہیں کر نا آخر میں ایک گلاس پانی ڈالیں گے اور اس کو اچھے سے پکا ئیں گے ۔

ایک گلاس پانی کو آپ نے اس قدر پکا نا ہے کہ ایک گلاس پانی آدھا کپ رہ جا ئے۔ پانی ابل جا ئے گا تھوڑی سی ہی دیر میں پانی اچھے سے پک جا ئے گا اس کے بعد اسے ٹھنڈا کر کے ہم کپ میں نکال لیں گے اس کو چھان لیں گے اس کے بعد ہم نے ڈالنا ہے ایک چمچ شہد چمچ کی مدد سے اچھے سے مکس کر یں۔ اب میں آپ کو بتاتی ہوں کہ اس کو استعمال کیسے کر نا ہے۔ آپ نے اس کو نہار منہ استعمال کر نا ہے وزن آپ کا انشاء اللہ بہت ہی زیادہ کم ہو جا ئے گا۔ پندرہ دن میں آپ کو فرق محسوس ہو ناشروع ہو جا ئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *