تین قسم کے مرد آپ کے ذہنی سکوں کی بر بادی کا باعث بنتے ہیں اِن سے خود کو دُور رکھیں تو بہتری ہو گی

خود غرضی کی بد ترین قسم یہ ہے کہ آپ کسی کو صرف اس وقت اہمیت دیں جب آپ کو اس کی ضرورت ہو۔ جب لوگ پیچھے ہٹیں تو ان کے پیچھے بھا گا نہیں جا تا، بس ان کو خوش رہنے کی دعا دیں اور اپنا راستہ تبدیل کر لیں۔ ہم لوگ وہاں سکون تلاش کر رہے ہیں جہاں رب تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو س ز ا کے لیے بھیجا۔

جہاں آپ کے خلوص کی قدر نہ ہو وہاں انتظار کر کے خود کو ذلیل نہ کروائیں سکون سے جینا ہے تو کسی سے غیر ضروری رابطہ چھوڑ دیں۔ کبھی کبھی الفاظ کسی بھی نوک دار اوزار سے زیادہ خطرناک ہو تے ہیں۔ ہم انسان بھی عجیب ہیں ناں اگر لڑائی طاقتور سے ہو جا ئے فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں اور اگر لڑائی کمزور سے ہو جا ئے فیصلہ خود ہی کر لیتے ہیں۔

زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جا ئے مسکرائے کہ یہ زندگی صرف اس رب کی امانت ہے جس نے اس کا ئنات کی کسی شے کی بیکار نہیں بنا یا۔ شکر ادا کر یں کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں بلکہ اس کا ئنات کا رب ہے۔ دنیا سے جتنا ز ہ ر ہمیں ملتا ہے ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا کب وہ ز ہ ر ہم اپنوں کا مارنے کے لیے استعمال کرنے لگ جا تے ہیں۔ تین قسم کے مرد آپ کے ذہنی سکون کی بربادی کا باعث بنتے ہیں

ان سے بچ کر رہیں ضرورت کے وقت یاد کرنے والا وقت نہ دینے والا آپ کو عزت نہ دینے والا۔ اپنے آپ کو بجھنے مت دیں عین ممکن ہے آپ کسی کے لیے سورج کی حیثیت رکھتے ہو اور آپ کو احساس بھی نہ ہو۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.