دانتوں کا گرنا، پیلا پن، شدید درد، کیڑوں سے خراب ہو رہا ہے۔ تو ایک منٹ کا یہ علاج ضرور آزما کر دیکھیں۔

سگریٹ تمباکو وغرےہ اییہ چز یں ہںے جس سے ہمارے دانت بہت جلدی سڑنے لگتے ہںس دانتوں مںر پلائ پن آتا ہے منہ سے بدبو آتی ہے ۔ دانت کالے دکھنے لگتے ہںی ۔ اگر آپ بھی اپنے پلےں گندے یا کالے ہوتے ہوئے دانتوں سے پریشان ہں آج ہم آپ کلئےد ایسا پسٹگ لکرک آئے ہںہ ۔ جسے استعمال کرنے کے بعد کوئی علاج کروانے کی ضرورت نہںک پڑے گی ۔آپ نے یہ پسٹد لگانا ہے اور اپنوں دانتو ں کو موتورں کی طرح سفدت اور چمکدار بنانا ہے ۔

یہ پسٹا بنانے کلئےم سب سے پہلی چزآ ٹوتھ پسٹس لیور ہے جو کہ ہر گھر مںے موجود ہوتاہے جوکہ ہمارے دانتوں کو سفدر اور چمکدار بنانے مںہ مددگار ہے ۔ ٹوتھ پسٹچ اس لےٹ استعمال کریں گے کہ دوبارہ سے برش کرنے کی ضرورت نہ پڑے تقریباً ایک چمچ کے قریب ٹوتھ پسٹس لںہ ۔دوسری چز آپ نے سفدش نمک لناے ہے ۔ یہ ہم اس مںک ایک چٹکی ڈالںے گے ۔ نمک ہمارے دانتوں کو صاف کرنے کے ساتھ ہمارے مسوڑوں کو بھی مضبوط کرتے ہںے۔

موتویں جسےر سفدً چمکدار دانت پانے کلئےت لہسن لیار ہے ۔ لہسن آپ کے دانتوں کلئےہ جادو کا کام کرے گا اس مں پایہ جانو الا تھائور سلفونٹک نہ صرف آپ کے دانتوں کو سفد اور چمکدار بناتا ہے ۔ ساتھ ہی دانتوں پر کڑلا لگنےسے بچاتا ہے ۔ تنی سے چار لہسن کے جوے چھلنے کے بعد اس کو اچھی طرح باریک کوٹ لںے ۔اگر آپ کے مسوڑے بار بار پھولتے ہںڑ تو اس مںو لہسن بہت فائدہ دے گا ۔ اسے اچھی طرح سے باریک پسنے کے بعد ٹوتھ پسٹک اور نمک کے پسٹن مںق ملا دیں ۔ آپ لہسن کو جتنا باریک پںنے گے اتنا ہی یہ دانتوں پر اثر کرے گا ۔ اب ہم اس مںر تھوڑا سا لموپں کا رس استعمال کریں گے ۔ بہت سے لوگوں کے منہ سے کھانے کے بعد بدبو آنا شروع ہوجاتی ہے

اورسانس کی پریشانی ہوتی ہے آپ دس سے پندرہ قطرے لمووں کے رس کے ڈال دیں ان تما م چزاوں کو اچھے طریقہ سے مکس کرلںڑ یہ پسٹر آپ کے دانتوں کو چمکدار بنانے کے ساتھ ان کی اچھی سے حفاظت کرے گے ۔آخر مںں ا س مںا ایک چٹکی ہلدی استعمال کرنی ہے ۔ یہ دانتوں پر جمے برٹس یا کو ختم کرنے مںر مدد دے گا۔ پلےن دانتوں پر یہ پسٹی بہت اچھےسے کام کرے گا۔ آپ ایک برش لںک اس پر یہ پسٹ لگا کر اپنے دانتوں پربرش کریں جسےت عام روٹنر مں ہم برش کرتے ہںھ ۔ آپ دو سے تنک منٹ تک اس پسٹس سے اپنے دانتوں پر برش کریں ۔ ہم نے اس مں۔ لہسن ڈالا ہے جو دانتوں کو سفدے کرے گا اور ہر بار دو منٹ کے استعمال سے آپ کو دانتوں مںے حرکت انگز نتائج دیکھنے کو ملںس گے ۔

دن مں دوبار استعمال کریں باقی دنوں مںا عام ٹوتھ پسٹع کا استعمال ہی کریں گے ۔ دانتوں کا پلاا پن ختم او ردانت موتو ں کی طرح چمکدار بنںک گے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.