دبلے پتلے اور کم زور افرادا پنا وزن کیسے بڑھا سکتے ہیں

وزن بڑھانا ور دبلے پتلے جسم کو موٹا کر نا بھی آج کل بڑا مسئلہ بن چکا ہے وزن بڑھانے والے لوگوں کی یہ پریشانی ہوتی ہے کہ تمام خوراکیں تمام خوراکیں وزن بڑھانے والی کھانے کے باوجود بھی ہمارے وزن میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ کئی طرح کی دوائیں استعمال کرنے کے باوجودبھی وزن نہیں بڑھ رہا اور کوئی بھی چیز ہضم نہ ہو نا ا س کے علاوہ زیادہ کھانے کے باوجود زیادہ نہیں کھا پاتے ہیں کیونکہ ان کو بھوک ہی بہت زیادہ کم لگتی ہے اس بات سے تو ہر کوئی بہت ہی اچھی طرح واقف ہے کہ وزن کو بڑ ھا نے اور اپنی باڈی کو پر کشش بنانے کے لیے آج کل بہت سے لوگ جم بھی جا تے ہیں ۔ طرح طرح کی ورزش بھی کرتے ہیں اور طرح طرح کی ورزشیں کرنے کے ساتھ ساتھ جم بھی جاتے ہیں لیکن ان کا اس سب کے بعد بھی کسی قسم کا وزن نہیں بڑھ پا رہا ہوتا ایسے لوگ بہت ہی زیادہ پریشان ہوتے ہیں اپنے وزن کو لے کر۔ جسم کو موٹا کرنے کے لیے ہائی کا ر بو ہاٹریٹس بنیادی کردار ادا کر تے ہیں ہم آپ کو رکے ہوئے وزن کو دوبارہ بڑ ھانے کے لیے اور دبلے پتلے جسم کو موٹا کرنے کے لیے بہت ہی آسان اور گھر یلو نسخوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں ابلے ہوئے آلو۔ ابلے ہوئےآلو تیزی سے وز ن بڑھانے کے لیے بہت ہی زیادہ اثر دار ثابت ہوتے ہیں جو کہ قدرتی اور صحت مند طریقے سے کمزور جسم کو موٹا بنانے میں کا میاب ہیں ساتھ ہی یہ جسمانی کمزوری کو بھی دور کر تے ہیں ۔

اس کے لیے روزانہ دو سے تین آلو اپنی ڈائیٹ میں شامل کر کے روزانہ استعمال کر یں جس طرح سے آپ آلو کھاتے جا ئیں گے ویسے ہی آپ کا وزن دن با دن بڑھتا چلا جائے گا اور دبلا پتلا جسم بھی آسانی سے بڑھنے لگے گا جس طرح سے فالتو چربی کو کم کرنے میں چیا سیڈز فائدہ مند ثابت ہو تے ہیں اسی طرح کمزور اور دبلے پتلے جسم کو بھی بہتر بنانے کے لیے چیا سیڈز انتہائی مفید ہیں اس کے لیے ایک گلاس پانی میں ایک چمچ چیا سیڈز کو تین سے چار گھنٹوں تک بھگو کر رکھیں اور اس کے بعد اس کو بنا نا شیک میں شامل کر کے اس کو پئیں ۔بنا نا شیک میں اس کو شامل کر نے سے آپ کو دگنا فائدہ ملتا ہے ساتھ اس کے استعمال سے نہ صرف آپ کا وزن بڑھے گا بلکہ جسمانی کمزوری بھی پوری طرح ختم ہو جائے گی اور سارا دن باڈی بھی پاورفل اور انرجی والی رہے گی۔ سابو دانہ کمزور اور پتلے جسم کو موٹا بنانے میں سا بو دانہ گھر یلو علاج ثابت ہو چکا ہے اگر روزانہ سابو دانے کی کھیر بنا کر اس کو استعمال کی جائے تو اس میں باڈی میں بے انتہا تبدیلی آتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.