گردے مثانے کی پتھری کچھ ہی دن کے استعمال سے پتھر ی خارج چند دن کا استعمال بیماری سے مکمل آرام

پتھر ی مثانے کی ہو ، گردہ کی ہو، وہ زبردست نسخہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ جب پتھری ہوتی ہے جن لوگوں کو، ان کی تکلیف بھی سمجھ سکتے ہیں۔ جس کو مرض ہوتاہے وہ زیادہ بہتر جانتا ہے۔ کسی بھی وقت درد شروع ہوجاتاہے۔ رات کے کسی پہر کے اندر تکلیف شروع ہوجاتی ہے۔ اور اس کادرد جو ہو تا ہے وہ بہت خطرناک ہوتا ہے۔ اور پتھری کے حوالے سے بہت سے لوگ پریشان ہیں۔ جو چاہتے ہیں۔

کہ ہم اس سے چھٹکارا حاصل کرلیں۔ یہ نسخہ زبردست اور مجرب ہے ۔ اس کے استعمال سے آپ کی پتھر ی کی ریزہ ریزہ ہو کر خارج ہوجائے گی۔ پتھر ی کیوں ہوتی ہے؟ اس کی کیا اسباب ہیں؟ اس کی کیا علامات ہیں؟ اس نسخے کو بنانے کےلیے چار چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔اگر ہم بات کرلیں کہ کیا کیا چیزوں کی ضرورت ہوگی۔ تو الائچی خورد چاہیے ہوگی۔ قلمے شورہ چاہیے ہوگا۔ نوشادر چاہیے ہوگی۔ حجر الیہود، جسے سنگ یہودا بھی کہتے ہیں۔ وہ بھی چاہیے ہوگی۔ اب ان کے وزن کی بات کر لیں۔ تو ہمیں یہ چاروں چیزیں ہم وزن چاہیے ہوں گی۔ اس الائچی خورد پچاس گرام چاہیے ہوگی۔ قلمی شورہ پچا س گرام چاہیے ہوگی۔ نوشادر پچاس گرام چاہیے ہوگی۔ اور حجر الیہود بھی پچاس گرام چاہیے ہوگی۔ یہ چار چیزیں ہم وزن لینی ہے۔ اس میں جو قلمی شورہ ہے یہ آپ نے کوشش کرنی ہے کہ اسے اچھے پنساری سے لینی ہے۔ جہاں سے آپ کو یہ خالص مل سکے۔ اس میں بہت دو نمبر ی ہے۔

اس نسخے کے اندر اس کا بہت اہم کردار ہے۔ آپ نے کوشش کرنی ہےکہ کسی اچھے پنسار سٹور سے لیں۔ جو اچھی چیز دیتا ہو۔ آپ کو یقین بھی ہو۔ کہ یہاں سے صیحح چیز مل جائے گی۔ آپ نے یہ چاروں چیز یں پچاس پچاس گرام لینی ہے۔ اگر کم مقدار میں لینا چاہیں تو چالیس چالیس یا تیس تیس گرام بھی لے سکتے ہیں۔ وہ آپ کی مرضی ہے۔ آپ نے ان چار چیزوں کو پیس لینا ہے ۔ اس کو کوٹ کر اس کاسفو ف تیار کر لیں۔ اس کو انتہائی باریک پیسنا ہے۔ اگر ہوسکے تو اس کو کپ پر چھان لیجیے گا۔ جو بہت ہی زبردست ہوجائے گا۔ اس کی مقدار خوراک کی بات کرتے ہیں۔ اب یہ تین وقت استعمال کرنا ہے۔ صبح ، دوپہر اور شام میں استعمال کرنا ہے۔ کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ یا پونا گھنٹہ بعد اس کو استعمال کرنا ہے۔ اور ایک گرام اس کی مقدار خوراک ہے۔ کیپسول بھی ایک گرام والے استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر کیپسول فل نہیں کر سکتے

تو میرے اندازے کے مطابق چائے والے چمچ کے تیسرا یا چوتھا حصہ جو ہے وہ اس کی مقدار خوراک بنے گی۔ صبح ، دوپہر اور شام کے کھانےکے بعد آدھا یا پونا گھنٹہ بعد اس کو تازہ پانی کے ساتھ استعمال کرنا ہے۔ جب اس دوا کا استعمال کرنا ہے تو پانی کا استعمال زیادہ کرنا ہے۔ تاکہ جتنا بھی پیشاب آئے گا اتنا ہی بہتر ہوگا۔ آپ اس کو استعمال کریں میں امید سے کہہ سکتا ہوں کہ انشاءاللہ آپ کی پندرہ سے بیس دن کے اندر اندر آپ کی پتھر ی ریزہ ریزہ ہوجائے گی۔ پہلے آپ الٹر ساؤنڈ کروائیں۔ پھر اس کو استعمال کریں۔ اور پندرہ سے بیس دن کے بعد پھر اسکو چیک اَپ کروائیں۔ آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے ۔ کہ آپ کو کتنا فائدہ حاصل ہوا ہے۔ اور اس کا آپ کو بہترین رزلٹ ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.