گرمیوں میں تیزی سے وزن کم کر یں۔ پانی میں یہ چیز ملا ئیں اور جتنا چاہیں وزن گھٹائیں۔

اضافی چربی، اضافی وزن یا موٹاپا، اگر آپ بھی ان مسائل سے دوچار ہں تو اب وقت آگا ہے کہ آپ ان سے اپنی جان چھڑائںا۔ یناً ، یہ جان کر آپ کو اچھا لگے گا کہ بھوکا رہنے یا کم کھائے بغری بھی وزن کم کاے جاسکتا ہے۔وزن کم کرنے سے پہلے آپ کے لے یہ جاننا یناً ضروری ہے کہ وزن بڑھتا کوےں ہے؟ اس حوالے سے آگاہی حاصل کرنا آپ کے لے اہم ہے تاکہ مستقبل مںا آپ اپنے وزن کو دوبارہ بڑھنے سے روک سکںو۔وزن کے بڑھنے مں کلواریز کا براہِ راست کردار ہوتا ہے، مثلاً آپ کتنی کلونریز کھاتےہںے، اس مں سے کتنی کلوےریز آپ جسمانی مشقت کے ذریعے استعمال کرتے ہں

اور کتنی آپ کے جسم مںک بچ جاتی ہں ۔ آپ کو استعمال ہونے والی کلواریز مں سے جسم مںہ بچ جانے والی کلواریز مںت توازن پدںا کرنا ہے۔ اگر آپ اپنے جسم مں ضرورت سے زیادہ کلو ریز بچا رہے ہںے اور انھںک جسمانی مشقت کے ذریعے استعمال نہںج کررہے تو یناً آپ کا وزن بڑھنا شروع ہوجائے گا۔حل:اپنا غذائی چارٹ بنائںی، جس مںو ہر چزس کے سامنے اس کی کلووریز درج ہوں۔ مثلاً، چیہو، سوفٹ ڈرنکس اورپروسیسڈ ویبل گھی مںد بہت زیادہ کلومریز ہوتی ہںن۔ اپنی غذا مںً تازہ پھل اور سبزیاں شامل کریں، پروسیسڈ گھی اور چیھں کا استعمال کم کریں اور جتنی کلو ریز کھائںج، انھںن جلانے کا انتظام بھی کریں۔زندگی اتنی مصروف ہوگئی ہے کہ لوگوں کے پاس اضافی کلو ریز اور اس کے نتجےی مں پدرا ہونے والی اضافی چربی کو جلانے کے لےر ورزش کرنے کے لےو وقت ہی نہںا ہے۔

اگر آپ اضافی کلومریز اور چربی کو جلانے کے لےی ورزش نہںی کرسکتے تو وزن کم کرنا بھول جائںے۔جدت نے ہماری زندگوفں کو ایک طرف سہل بنادیا ہے تو دوسری طرف ہمارے رویوں مںر کاہلی شامل ہوگئی ہے۔حل:ورزش کے لےد خصوصی طور پر وقت نکالنا تو دور کی بات، لوگ چہل قدمی کرنا بھی بھول گئے ہںت۔ اپنے روز مرہ مصروفاںت مںک کم از کم چہل قدمی کو شامل کریں۔ اسکول، کالج، دفتر اورقرییو مارکٹو جانے کے لےو ہر ممکن حد تک پدول چلنے کو ترجحم دیں۔ یوگا سے بھی وزن کم کرنے مںر مدد ملتی ہے۔وزن کسےے کم کا جائے؟کلوچریز کی مقدار بھی اہم ہے لکنً اگر دو مختلف غذاؤں سے آپ کو ایک ہی مقدار مںر کلوگریز ملںی گی تو آپ کو یہ معلوم ہونا چاہے کہ ان مںی سے زیادہ صحت مند غذا کون سی رہے گی۔ ہمشہ غذائتت سے بھرپور چزیوں کا انتخاب کریں۔متوازن ڈائٹ پلان تاہر کریں اور اس پر باقاعدگی سے عمل کریں۔ ایک وقت مںر زیادہ کھانے کے بجائے دن بھر مختلف اوقات مں۔ تھوڑا تھوڑا کھائں ۔وزن کو کم کرنے کے لیے ہمیں زیادہ محنت نہیں کر نا پڑے گی اگر ہم ان باتوں پر ٹھیک سے عمل کر لیتے ہیں کیونکہ وزن کا بڑھ جا نا ۔ اس کا مطلب ہے کہ بہت سی بیماریوں کا ہم بڑھا رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.