یہ اسم پڑھ کر دعا کی جاۓ انشاللہ قبول ہوگی

آج میں آپ کو ایسا تحفہ دینے جا راہا ہوں جو آپ کو زندگی میں بہت کام آئے گا ۔اور ایک چھوٹا سا عمل ہے جس سے ہزاروں حاجات انشاء اللہ پوری ہو جائیں گی ۔اللہ کےآپ ۖ نے فرمایا ۔جب تک لآ اِلہ اِلا اللہ محمد رسول اللہِ کہنے والا ۔دنیا میں ایک آدمی بھی موجود ہو گا۔ جتنا آپ پڑھ سکو ۔ وضو کر کے اپنے بستر پے پڑھنا ہے۔ اور یاد رکھیں آپ کا بستر بھی پاک ہونا چاہیے۔ جسم کا پاک ہونا ظروری ہے۔ اور بستر بھی پاک ہو آپ اپنے بستر پر لیٹ کر۔ یا اللہ یا رحمن اللہ کے یہ نام پڑھنے ہیں ۔اس کی کوئی تعداد نہیں جتنا آپ سے پڑھ سکیں۔آپ نے پڑھنا ہے ۔لیکن کم از کم ایک ہزار مرتبہ آپ لازم پڑھیں۔اول آخر درود شریف لازم پڑھیں۔اللہ کے یہ صفاتی نام پڑھتے ہوئے اللہ کے ان ناموں کا زکر کرتے ہوئے آپ کی کوئی بھی حاجت ہو گی اس کا تصور آپ اپنے زہن میں رکھنا ہے ۔۔ویسے بھی دوستو اللہ کا زکر کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے آپ اللہ کے یہ نام لازم پڑھ کر سویا کریں ۔ ناموں کے اندر بہت بڑی طاقت ہے۔اور بہت بڑی برقت ہے۔اللہ کا ایک نام ہے جس کی برقت سے پوری کائنات کا وجود قائم ہے ۔ جب اللہ کا نام نہ رہے گا تو سب کچھ ختم ہو جائے گا دنیا میں کچھ بھی باقی نہیں رہے گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.