غم یا پریشانی آئے تو قرآن کے یہ دو لفظ

میرے پیارے بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی ہیں۔ کبھی بھی ان غموں اور پرشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے۔ جب بھی کوئی غم آئے کوئی پریشانیاسی طرح غموں اور پرشانیوں کو ٹالنے کےلئے۔ خود اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكهف میں فرمایا۔ “اللہ کوپکارو اُس کے سفاتی ناموں کےساتھ”۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ کےدوسفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیں۔ اور جو شخص دل کی گھہرائوں سے ان ناموں کو پڑھے گا۔ انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گیوظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین۔ حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُچار سو پچاس بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے۔

اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے۔اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہاثر نہیں کرے گا۔ کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گااوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا، صحت بنے گا۔وہ کھانا اسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا۔نیکی کاذریعہ بنے گااورجو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ پاک جل شانہ اس کو ایسا دسترخوان سدا دیتا رہے گا ، بہترین، اچھے سے اچھا عطا فرماتے رہیں گے ظاہر ہے روزی سکھی ہوگی تو دسترخوان اچھا ہوگا۔اور جو تیسری مرتبہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ اس کی سات نسلوں کو بھی لاجواب لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے۔آپ بھی آج سے ہی یہ پڑھیں زندگی میں تبدیلی آپ خود محسوس کریں گے۔آئے فوراً اپنا سارہ غم اپنا سارا دکھرا اللہ رب العزت کو سنایئں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.