اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فر ما یا۔ صبح خالی پیٹ ناشتے میں یہ چیز کھا لو۔ سارے پیٹ کی صفائی ہو جا ئے گی۔

آج ہم آپ کو نبی پاک ﷺ کے کچھ فرمان مبارک کے بارے مںل بتانے والے ہںو۔ جو آپ کی صحت کے لےج ، آپ کی تندرستی کے لےم بہت اہم ہں ۔ اگر آپ بما ریوں سے بچنا چاہتے ہںص صحمتند اور تندرستی چاہتے ہںی ۔سب سےپہلے پانچ باتںک ہمشہ یاد رکھ لں ۔ جو کہ ہر انسان کو پتہ ہونی چاہںچ۔پہلی بات یہ کہ جب دوپہر کا کھانا کھالںپ تو تھوڑی دیر کےلے آرام فرمالں ۔ اور شام کا کھاناکھا کر تھوڑا بہت چل پھر لںہ چاہے اس کے لےے آپ کو کانٹوں پر کواں نہ چلنا پڑے۔

دوسری بات جب تک پٹی کی پہلی غذا ہضم نہ ہوجائے تو دوسرا کھانا بالکل نہں کھانا چاہےو چاہے اس کے لےد تنے دن ہی کو ں نہ لگ جائںل۔ تسرذی بات جب تک بتک الخلاء نہ چلے جائںر تو سونے کےلے بستر پر نہ جائںچ ۔ چوتھی بات پھلوں کے نئے موسم مںب پھل کھانے چاہں ۔ زیادہ سے زیادہ پھلوں کا استعمال کرنا چاہےچ۔جب موسم جانےلگے تو پھلوں کو چھوڑ دینا چاہےپ پانچویں بات کھانا کھا کر پانی پنےت سے بہتر ہے کہ ز ہ ر ہی پی لو۔ ورنہ کھانا ہی نہ کھاؤ۔ یینت کھانا کھانے سےپہلے پانی کا استعمال کرنا چاہے ۔ بعد مں استعمال نہںس کرنا چاہےے۔ یہ پانچ باتںج ہمشہن یاد رکھںی۔ انشاءاللہ! کبھی آپ کو بمااری کی نوبت نہںد آئے گی۔ آپ کا اندرونی اوربرےونی نظام ٹھکپ رہے گا۔ جساہ کہ آپ سب جانتے ہںچ کہ ہمارے پاےرے نبی پاک ﷺ کا ایک بہت ہی مشہور فرمان مبار ک ہے کہ : جو شخص روزانہ صبح سویر ے اجوا کھجور کے سات دانے کھائے گا۔ وہ اس دن ز ہ ر اور جادو ٹونے سے محفوظ رہے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں کو یہ بھی بتاتے چلں کہ کھجور کو ناشتے مںح کھانا چاہےا۔ نبی پاک ﷺ کافرمان ہے کہ : کھجور کو ناشتے مں کھا لو تاکہ تمہارے اندورنی جراثمہ کا خاتمہ ہوجائے۔ کوشش کریں ۔ اجواکھجو ر کا استعمال کای جائے ۔ا گر نہ ملے تو دوسری استعمال کرلںر۔

صبح کے وقت جب ناشتہ کرنے لگں ۔ تو دو کھجوریں بلاناغہ کھا لات کریں۔ وقتی طور پر ہوسکتا ہے کہ آپ کو اس کا کوئی فائدہ نہ ہو۔ لکنن یہ اندورنی طور پر آپ کے سارے جراثمواں کو ختم کردیی ہے۔آپ کی پٹت کی آنتوں کی صفائی کردییو ہے۔ اورجب پٹی صا ف ہوگا۔ تو کوئی بھی بمارری آپ کے نزدیک نہںن آسکے گی۔ ہم لو گ اپنے پا رے نبی پاک ﷺ کی بتائے ہوئے فرمان مبارک پر بہت کم عمل کرتے ہںی۔ یہ فرمان اس ذات کا ہے۔ جس کے جوتے کی خاک چومنے کےلےا بڑے سے بڑے حکما اورڈاکٹر ترستے ہں۔ ۔جس کے صرف لعاب سے یینک تھوک مبارک مں اتنی شفاء ہے کہ ہر آدمی ہربماکر آدمی ٹھک ہوجاتا ہے کاس اس نبی کے بتائے ہوئے فرمان مںی شفاء نہں ہوگی۔ ہم نے نبی پاک ﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں کو چھوڑ دیا ہے۔ اور انگریزوں کےپچھےئچل پڑے ہںف۔ اگر آپ کی سنت پر عمل کام ہوتا تو کوئی بھی آدمی بماچر نہ ہوتا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.