اختلاج قلب کا علاج

ایک مسئلہ یہ بھی آتا ہے کہ دل کی کمزوری کے اندر یہ مسئلہ آجاتا ہے جس کو اختلاج قلب کہتے ہیں۔ اس کو کہتے ہیں دل کا دھڑکنا ۔ مطلب زور سے دل کا دھڑکنا ۔ اب ہوتا ہے کیاہے۔ کہ بیٹھے بیٹھے دل زور سے دھڑکتا ہے۔ اور لگتا ہے جیسے نیچے چلاگیا ہے۔ مطلب بیٹھ گیا ہے کوئی چیز ۔ اتنا گہر ائی میں چلا جاتا ہے۔ اور سانس بھی مشکل سے آتی ہے۔ بہرحال یہ آج کا نسخہ ہونے والا ہے دل کے دھڑکنے کے حوالے سے ، اور اس کو اختلاج قلب بھی کہتے ہیں۔اس کے حوالے سے آپ کو تھوڑے سے اسباب بتاؤں گا۔ تھوڑی سی علامات پر بات کریں گے۔ پھر آپ کو نسخہ بتائیں گے ۔ اگرسب سے پہلے اس کے اسباب کے بارے میں بات کر لیں۔ سب سے پہلے اسباب میں جو ہے وہ ن.ش.ہ ہے۔ اگر کسی قسم کا ن.ش.ہ ہے جیسا کہ قہوہ ہے چائے ہے، چ.رس ہے ، ت.مب.اکو ہے، افی.ون ہے، بھن.گ ہےیا ش.راب ن.و.ش.ی کرتے ہیں۔

یہ مسئلہ جو ہے دیکھنے میں آسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اعصابی کمزور ی کی وجہ سے یہ مسئلہ دیکھنے کی وجہ سے آسکتا ہے خ ون کی کمی کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہوسکتا ہے۔ یا پھر غم یا فکر اس کی وجہ سے ، جب بندہ ان میں زیادہ ڈوب جاتا ہے۔ یاگھر میں کوئی پریشانی ہو، یا دل میں کسی قسم کاخوف ہو۔ تو یہ مسائل دیکھنے میں آسکتا ہے۔ اگر جسم میں کیلشیم کی کمی ہوتو تب بھی یہ مسئلہ دیکھنے میں آتا ہے۔ عورتوں میں خاص طور پر ایام مخصوص میں یعنی حیض کی کمی یا زیادتی ان دونوں صورتوں کے اندر یہ مسئلہ دیکھنے میں آجاتا ہے۔اب اس کی علامات کی بات کرلیں۔ اس مرض میں دل بڑی تیز سے دھڑکتا ہے۔ اور دل ڈوبتا ہو امحسوس ہوتاہے۔ اور سانس میں تنگی ہوجاتی ہے۔ اور جیسے ہی دل ڈوبتاہے ایسے لگتا ہے کہ مجھے سانس نہیں آرہا اور آنکھوں کے اندر اندھیرا آنے لگتا ہے۔ ایسے آدمی کی طبیعت سست ہوجاتی ہے ۔ اور بھو ک بہت کم لگتی ہے۔ اور ہر وقت انگرائیاں اور جماعیاں آتی رہتی ہیں ۔ یہ اس کی علامات ہیں۔ اس کے نسخے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ ہمیں نمبر ایک پر جو چیز چاہیے وہ ہوگی۔ تخم ریحان۔

دوسرے نمبر پر جو چیز چاہیے ہوگی وہ ہے عرق گلاب۔ تیسرے نمبر پر جو چیز چاہیے ہوگی وہ ہے خمیرہ مروارید ۔ یہ تین چیزیں چاہیے ہوں گی۔ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے۔ کیاوزن ہے؟آپ نے تخم ریحان بارہ گرام لینا ہے۔ آپ نے عرق گلاب ایک کپ لینا ہے۔ تخم ریحان کو عرق گلاب کے اندر ڈال لینا ہے۔ اس کو رات کو عرق گلا ب میں بھگو کر رکھ دینا ہے۔ صبح اٹھ کر دیکھیں گے وہ بہت گاڑھا ہوگیا ہوگا۔ اس میں کوئی بھی چیز یا میٹھی چیز ملالیں۔ اور وہ ایک گلاس صبح خالی پیٹ پی لیناہے۔ اب دوسری چیز جو بتائی ہے وہ خمیر ہ مروارید ۔ جو کسی بھی پنسار کی دکان سے کسی بھی کمپنی کا لے سکتے ہیں۔ اب آپ نے اس کو صبح اور شام آددھا چمچ خالی پیٹ لینا ہے اس کو جب لیں تو اس کو اچھی طرح سے مکس کر لینا ہے۔ آپ اسکو ایک ماہ استعمال کریں ۔ ویسے تو پندرہ دن میں ہی آپ کو رزلٹ مل جائے گا۔ لیکن آپ لوگ اس کو ایک ماہ تک لازمی استعمال کریں ۔ انشاءاللہ آپ کو اس بیماری سے ضرور نجات ملے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.