کچن والی چار چیزوں کا حکیمی نسخہ۔ تمام بیماریوں چار دن میں ٹھیک ۔

اگر آپ کی ہڈیاں کیلشیم کی وجہ سے کمزوری کا شکار ہیں ہڈیاں بھربھری اور جوڑوں میں درد رہتا ہے یا پھر پٹھوں میں سوجن اور نسوں میں اکڑن رہتی ہے۔ اُٹھنے بیٹھنے کی پریشانی کا سامنا ہے تو آج کی اس ریمیڈی کے استعمال سے نہ صرف ہڈیوں پٹھوں اور نسوں سے جڑی تمام بیماریاں ٹھیک ہو جا ئیں گی بلکہ یہ آسان سی ریمیڈی آپ کی قوتِ مدافعت کو بھی بوسٹ کرے گی اور ساتھ ہی آپ کے نظامِ ہاضمہ کو تیز کر کے جسم کی فالتو چربی کو بھی ختم کر ے گی اگر آپ کی دماغی کمزوری دور ہو تی ہے تو اس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی ۔ کھچاؤ محسوس کر تے ہیں یا پھر جسم کے تمام مسلز کمزوری اور تھکاوٹ کا شکار ہیں

تو یہ تمام مسائل آسان لیکن اثر دار ریمیڈی سے بالکل ٹھیک ہو جا ئیں گے۔ تو آئیے جان لیتے ہیں لیکن اس سے پہلے میں یہاں پر ایک گزارش کر نا چاہتا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا اس ریمیڈی کو بنانے کے لیے جو پہلی چیز چاہیے وہ ہے سونف ۔ سونف ہمارے خ و ن کو صاف کر کے ہمارے جسم سے فالتو مادوں کو با ہر نکال دیتی ہے اور اس سے ہم کئی قسم کی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اب میں آپ کو اس کے مزید فوائد بتاتا ہوں کہ اگر ہم اس کو روزانہ کی بنیاد پر استعمال کر تے ہیں تو ہم صحت مند رہ سکتے ہیں۔ آپ نے بھی اس کا استعمال کر نا ہے اور اپنے خ و ن کو صاف کر نا ہے کیونکہ جب خ و ن صاف ہو گا تو آپ کئی قسم کی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور آپ کی جو تمام بیماریاں ہیں وہ دور ہو جا ئیں گی

اب میں آپ کو اس کے مزید بھی فوائد بتا سکتا ہوں مگر اس سے پہلے میں اس مزید بات کر تا ہوں۔ اب اس کے بعد آپ نے سبز الا ئچی کا استعمال کر نا ہے۔ سبز الا ئچی کیا ہے۔ سبز الا ئچی ایک ایسی چیز ہے جو آپ کے جسم کو بہت ہی زیادہ بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔ اگر آپ نے اس کا استعمال کر لیا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ نے اپنا خ و ن صاف کر لیا ا ور اگر آپ کا خ و ن صاف ہو گیا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کئی بیماریوں سے بچ گئے۔ اب ایک ادر ک کا چھوٹا سا ٹکڑا لینا ہے۔ اور اس کو بھی دودھ میں شامل کر لینا ہے دودھ میں الا ئچی اور سونف اور ادرک کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا پیس کر اس میں شامل کر لینا ہے جس کی مدد سے آپ کے جسم میں جتنی بھی کمزوریاں ہو ں گی وہ سب دور ہو جا ئیں گی اور آپ کو ایک نیا احساس محسوس ہو گا کہ آپ کی زندگی جو ہے وہ خوشگوار ہو گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.