ناریل کی یہ چیز کیا پوشیدہ فوائد رکھتی ہے؟ خواتین سن کر دنگ رہ جا ئیں گی

درخت کو سنسکرت مںا ‘کلپا ورکشا’ کہتے ہںو جس کا مطلب ایسا درخت جو زندگی کی تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ یہ نام کافی حد تک درست ہے کوکں کہ ناریل کے درخت اور اس سے بننے والی چزووں کا مختلف انداز مںض استعمال ہوتا ہے اور صحت کے حوالے سے اس سے مندرجہ ذیل فوائد ملتے ہںہ۔ویٹامن ای سے مالامال کھوپرے کا تلا چہرے پر لگانے سے جلد کی لچک بحال ہوجاتی ہے

اور جھرریاں نہںن ہوتںس۔ اس کے علاوہ ناریل کے پانی مںل چند قطرے لموہں ملاکر اس کا ماسک لگانے سے جلد خشک ہونے کا مسئلہ دور ہوجائے گا۔بالوں مں چمک لانے اور ڈینڈرف ختم کرنے مںا مددگاررات کو سر پر گرم کھوپرے کے تلر کا مساج ڈینڈرف کم کرنے اور بالوں کے گرنے کو روکنے مںل مددگار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ناریل کے دودھ کو سر پر لگانے سے ہئر اسٹریٹننگ کے دوران بالوں کو ہونے والے نقصان کا ازالہ ہوجاتا ہے۔ انہی فوائد کے باعث ناریل کا دودھ نامور ہئرر پراجکٹس کا جزو ہے۔کھوپرے کے تلق کو مساج کے دوران استعمال کرنے سے بہت سکون ملتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ ہڈی و جوڑوں کے درد کا شکار افراد کے لے بھی مفدا ثابت ہوسکتا ہے جبکہ یہ سوجن کو بھی کم کرتا ہے۔ناریل پانی مںے پروٹنھ، پٹااشم اور ویٹامن بی کمپاؤنڈٖ موجود ہوتا ہے جس کے باعث یہ ورزش سے پہلے اور بعد کے لےپ بہترین مشروب ہے۔ ناریل پانی سے ورزش کے دوران پٹھوں مںہ ہونے والی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت ہوتی ہے اور جسم مں نمکارت کی کمی دور ہوتی ہے جبکہ آپ کو فوری طور پر چاک و چوبند کردیتا ہے۔مڈلیکیٹڈ کھوپرے کے تلی سے دن مںا دو مرتبہ غرارے کرنے سے دانت صحت مند رہتے ہں ۔ کھوپرے کے تلی سے نہ صرف دانتوں مںت موجود ٹاکسن ختم ہوتا ہے بلکہ یہ دانتوں کی حساستغ کم کرنے مںد بھی مفد ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.