اب پتھری سے پریشان ہو کر آپریشن نہ کروائیں

گردوں میں پتھری ہے۔ پتھری کا بہترین علاج ایک گلاس پانی لو۔ اس میں پہلے بڑے سائز کا لیموں ملاؤ۔ اس کو اچھی طرح پکاؤ۔ جب ا سکی کھٹاس ختم ہوجاؤ۔ اتنا پکاؤ۔ اس کی کھٹاس ختم ہوجائے۔ اس کو اتار لو۔ اس میں ایک چمچ سیب کا سرکہ ملاؤ۔ ایک چمچ اس میں شہد ملاؤ۔ ایک چمچ آپ اس میں زیتون کا تیل ملاؤ۔ اور اس کو ٹھنڈا کرکے چائے کی طرح صبح دوپہر اور شام تین وقت پیو۔ یہ پتھری کو توڑتا ہے۔ بے شمار لوگوں نے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب یہ پینے سے پتھریاں ٹوٹتی بھی ہیں۔ اور نکلتی بھی ہیں۔ ایک سوا ل ہے کہ گھٹنوں میں درد اورپاؤں سوج جاتے ہیں؟ اس کے لیے ہلدی دارچینی والا دودھ لو۔ ادرک ، لہسن ، پودینہ ، انار دانہ کی چٹنی لو۔ اور اس کے ساتھ کلونجی ،میتھی دانہ کا پانی پیو۔ ایک سوا ل ہے کہ صبح سو کر اٹھتے ہیں تو سستی اور تھکاوٹ رہتی ہے؟ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے جب ہم رات کو سوتے ہیں۔ جب آپ دعائیں پڑھ کرسوئیں گے۔ اپنے بستر کوجھاڑ کر سوئیں گے۔ جب آپ سنت کے مطابق سوئیں گے۔

ساری رات کو اللہ کی رحمت میں رہیں گے۔ اور جو بندہ سنت طریقے پر نہیں سوتا۔ دعائیں پڑھ کر نہیں سوتا۔ تو وہ ساری رات ش یطان کے طریقے پر سوتا ہے جو ساری رات ش یطان کے طریقے پر سوئے گا۔ تو اس کی صبح کیسے ہوگی؟ اس کی صبح پریشانی والی ہوگی۔ دکھ والی ہوگی ۔ درد والی ہوگی۔ یہ جو ہمارے بدن میں گلٹیاں بنتی ہیں۔سب سے پہلے اس سبب کو دور کرو۔ جس کی وجہ گلٹیاں بنتی ہیں۔ گلٹیاں بنتی ہیں خ ون کے گاڑھاہونے کے پیچھے۔ اس کے لیے پانچ چیزیں بتائیں ہیں۔ مٹی کے برتن لاؤ۔ سرسوں کےتیل میں کھانا پکاؤ۔ چینی کی جگہ گڑ پتھر والا نمک اس سے گلٹیاں رک جائیں گی۔ اور جو پہلے سے بنی ہوئیں ہیں۔ اس کےلیے بہترین چار دوائیاں استعمال کرو۔ پہلی دوائی سوگرام کلونجی اور سوگرام میتھی دانہ لو۔ دونوں کو برابر مقدار میں تھوڑا سا کوٹ لو۔ ایک چمچ مٹی کےگلاس میں بھگو دو۔ یہ کلونجی اور میتھی دانہ سو بیماریوں سے زیادہ کا علاج ہے۔ کیونکہ پیارے پیغبر جنا ب محمد ﷺ نے فرمایاکہ: اس کالے دانے میں م و ت کے علاوہ ہر بیماری کی شفاء ہے۔

یہ اپنےہر مریض کو دیتا ہوں۔ یہ جو گلٹیاں ہیں ا س کا بہترین علاج ہے۔ کلونجی اور میتھی دانہ کا پانی پیئو۔دوسرے نمبر پر چار چیزیں لو۔ ادرک ، لہسن، پودینہ ، انار دانہ یہ بہترین چیزیں ہیں۔ جو آپ کے پیٹ کو صاف کریں گی۔ آپ کے خ ون کو بھی پتلا کریں گی۔ اورآپ کے جسم سے کتنے ٹاکسن کونکالنے میں مدد کریں گی۔ یہ چٹنی بناؤ۔ برابر مقدار میں ادرک ،لہسن، پودینہ ، انار دانہ اس کو برابر مقدار میں اور حسب ذائقہ سبز مرچ ملا کر اس کی چٹنی بناؤ۔ اور یہ چٹنی صبح اور دوپہر ہر کھانے کے ساتھ ایک چمچ کھاؤ۔ تیسرے نمبر دوپہر میں تین دن جوس پیو۔ ایک دن لوکی کا رس پیو۔ اور اس نیت سے پینا ہے کہ پیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ کی پسندیدہ سبزی کونسی تھی؟ کدو تھا۔ یہ کد و آپ کے جسم کےاندر کتنی ایسی گلٹیاں ہیں۔یہ الکلا ئین پراپرٹیز رکھتاہے۔ آپ کے ایسڈ کے ساتھ مل کر اس کو نیوٹرل کرےگا۔ ایک دن لوکی کا رس پیو۔ ایک دن کھیرا اور پائن ایپل کا رس پیو۔ ایک دن سیب اور چقندرکا رس پیو۔ یہ آپ کے خ ون کوصا ف بھی کریں گے۔ آپ کےخ ون کو پتلا بھی کریں گے۔ اور یہ جو گلٹیاں بن گئی ہیں ان کو ختم بھی کریں گی۔ اور چوتھے نمبر پر دودھ میں برابر مقدار میں ہلدی اور دار چینی لو۔ ایک چائے کا چمچ دودھ کےاندر ڈال لو۔ اس کو اچھی طرح سے پکاؤ۔ ایک گلاس جب پونا رہ جائے تو ا س کو اتارو۔ اس میں شہد یا گڑ ملاؤ۔ رات سونےسےپہلے وہ پیو۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.