قبض سے چھٹکارا پانے کا سب سے آسان اور سستا نسخہ

موجودہ عہد میں ام االمراض قبض ہر دوسرے انسان کولاحق ہے ۔ جس کی وجہ سے اس کی صحت پر انتہائی برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ لہٰذا وہ قبض کشا ادویات کھانا شروع کردیتا ہے۔ لیکن زیادہ تر لوگ یہی شکایت کرتےنظرآتے ہیں کہ اب وہ ادویات پر لگ گئے ہیں۔ اور پاخانہ ، اجابت اور دست کے لیے انہیں ایسی ادویات پر انحصا ر کرنا پڑتا ہے جو بعدازاں اپنے مضر اثرات چھوڑتے ہوئے ان کی آنتوں کے افعال کمزور کردیتی ہیں۔ آنتیں خشک ہوجاتی ہیں۔ طب نبوی ﷺ اللہ کے رسول حضرت محمد مصطفی ٰ ﷺ اپنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ایسی سورت میں گرامایا۔ جڑی بو ٹی سنا ء مکی کا علاج تجویز فرماتے تھے یہ علاج ہر دور میں مشتمل رہا ہے ۔ ترمذی اور ابن ماجہ میں حضرت اسما بنت عمیس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روایت ملتی ہے کہ رسول اکرمﷺ نے فرمایا: کہ تم کس چیز سے دست لاتی ہو۔

انہوں نے کہا: شبرم ، کانٹے دار جڑی بوٹی سے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: یہ گرم اور مضرہوتی ہے۔ وہ کہتی ہیں پھر اس کے بعد دست لانے کےلیے سناءمکی کا استعمال کرتے تھے ۔ کیونکہ آ پ ﷺ نے فرمایا: اگر کوئی چیز م و ت سے بچاتی تو وہ سنا ء ہوتی۔ طب جدید میں قبض کے علاج کے لیے اب تک تقریباً پانچ ہزا ر دوائیاں مشمتل رہی ہیں۔ آج سے پچاس سال پہلے کی ادویہ کی فہرست بھی سینکڑوں میں تھی۔ مگر آج کے دوافروش کے پاس صرف تین ایسی ادویہ ہیں۔ جواس مقصد کےلیے کام کرتی ہیں۔ جن میں سے ایک سناء ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کافی سالوں پر محیط مشاہدات کے بعد سناء مکی وہ منفر ددوائی ہے ۔ جو قبض جیسے مرض کے لیے بہترین ہے۔ سناء مکی شہد کے استعمال قبض کا بہترین علاج ہے اور آنتوں کو بھی مضبوط کرتا ہے ۔ جلدی کے امراض سناء بہت لاجواب دوا ہے۔ سناءمکی کا شہد کےساتھ مسلسل استعمال گردوں، پتہ اور مثانے سے پتھری کو حل کرکے نکالنے کےلیے بہت مفید ہے۔ سناء مکی کے پتے پانچ منٹ تک پانی میں ابال کر اس کا قہوہ پینےسے منہ کی بدبو ختم ہوجاتی ہے۔ سناء مکی مصفا ءخ ون ، پیٹ کے کیڑوں ، بلغم اور اخلاط فاسدہ کو خارج کرنے کےلیے بھی بہترین دوا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.