”شوہرکی محبت،ایک سبق آموز واقعہ“

ایک عورت سے کھانے میں ن م ک تیز ہوگیا ۔ شوہر کھانے کے لیے بیٹھا تو اتنا تیز نمک دیکھ کر اس غ ص ہ آگیا ۔ غریب آدمی تھا چھ ماہ بعد مرغی کا گ وش ت لایا تھا ۔ چھ ماہ سے دال سبزی کھا کھا اس کی زبان گ وش ت کھانے کے لیے بے چین تھی مگر بیوی نے ن م ک تیز کرکے سارا س ال ن خ راب کردیا.. اس نے بیوی کو کچھ نہ کہا چپ چاپ کھا لیا اور کہا:

“اے اللہ اگر میری بیٹی سے ن م ک تیز ہوجاتا تو میںیہ پسند کرتا کہ میرا داماد اسے م ع اف کردے ۔ میرے جگر کے ٹکڑے کو کچھ نہ کہے ۔ میری بیوی بھی تو کسی کے جگر کا ٹکڑا ہے ، کسی ماں باپ کی بیٹی ہے ، اور سب سے بڑھ کر تیری بندی ہے ۔ اے اللّٰہ! میں اسے تیری رضا کے لیے م ع اف کرتا ہوں ۔” کچھ عرصہ بعد جب اسکا ان ت ق ال ہوگیا تو ایک اللہ والے نے اسے خ واب میں دیکھا اور پوچھا بھائی تیرے ساتھ کیا معاملہ ہوا ۔ اس نے جواب دیا کہ مجھے اللہ کے سامنے پیش کیا گیا اور اللہ تعالیٰ نے مجھے میرے گ ن اہ گنوائے کہ تو نے فلاں گ ن اہ کیا فلاں گ ن اہ کیا ۔ میں نے سمجھ لیا کہ میں اب ان گ ن اہ وں کی وجہ سےج ہ ن م میں جاؤں گا ۔لیکن اللہ نے آخر میں فرمایا کہ ۔۔”جاؤ میں نے تمہیں اس وجہ سے م ع اف کیا کہ تم نے اپنی بیوی کو اس دن میری بندی سمجھ کر م ع اف کیا تھا جس دن اس سے نمک تیز ہوا تھا ، تو نے اسے گ ال ی نہیں دی تھی ڈنڈا نہیں مارا تھا ۔ تم نے اس کی خ ط ا میری رضا کے لیے م ع اف کی تھی تو آج میں تم کو م ع اف کرتا ہوں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.